
سرینا ولیمز کی تین سال بعد بڑی کامیابی، آکلینڈ کلاسک جیت لیا
وہ 2017 میں آسٹریلین اوپن جیتنے کے بعد پہلا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ اتوار کو ہونے والے اس میچ میں کامیابی کے بعد وہ کیرولین وزنییا کے ساتھ ڈبلز فائنل میں بھی پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا مقابلہ امریکی جوڑی ایشیاء محمد اور ٹیلر ٹاؤن سینڈ سے ہوگا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35I18Ov
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35I18Ov
0 Response to "سرینا ولیمز کی تین سال بعد بڑی کامیابی، آکلینڈ کلاسک جیت لیا"
Post a Comment