
محمد بن سلمان پر 'ایمیزون' کے سربراہ کا فون ہیک کرنے کا الزام
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیف بیزوس کی سیکیورٹی ٹیم نے مستند فرانزک رپورٹ مرتب کی ہے جس میں واضح ہوا ہے کہ محمد بن سلمان کے زیرِ استعمال واٹس ایپ نمبر سے جیف بیزوس کو بھیجی گئی ویڈیو کے ذریعے اُن کا فون ہیک کیا گیا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36gFcuj
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36gFcuj
0 Response to "محمد بن سلمان پر 'ایمیزون' کے سربراہ کا فون ہیک کرنے کا الزام"
Post a Comment