-->
ایران: قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ، 35 افراد ہلاک

ایران: قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ، 35 افراد ہلاک

قاسم سلیمانی کے آبائی شہر کرمان میں بھگدڑ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ان کے جنازے میں ہزاروں افراد شریک تھے۔ ایران کی ایمرجنسی میڈیکل سروس کے سربراہ پیر حسین واقعے کی تصدیق کی ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZW3Bng

0 Response to "ایران: قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ، 35 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3