-->
ممبئی میں 24 گھنٹے کاروباری مراکز کھلے رکھنے کا اعلان

ممبئی میں 24 گھنٹے کاروباری مراکز کھلے رکھنے کا اعلان

ریاست مہاراشٹرا کی حکومت نے کاروباری مراکز 24 گھنٹے کھلے رکھنے پر عائد پابندی ختم کر دی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ملکی معاشی ترقی کی شرح 11 سال کی کم ترین سطح پر آنے کی وجہ سے کیا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NQgmLe

Related Posts

0 Response to "ممبئی میں 24 گھنٹے کاروباری مراکز کھلے رکھنے کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3