-->
نئی دہلی: شہریت کے متنازع قانون کے خلاف پرتشدد احتجاج، سرکاری بسیں نذر آتش

نئی دہلی: شہریت کے متنازع قانون کے خلاف پرتشدد احتجاج، سرکاری بسیں نذر آتش

احتجاج اور مظاہرے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس کے قریب کے علاقوں میں ہوئے۔ مبینہ طور پر مظاہرین نے سرکاری بسوں اور عام لوگوں کی گاڑیوں پر پتھراو کیا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2qXQ55G

Related Posts

0 Response to "نئی دہلی: شہریت کے متنازع قانون کے خلاف پرتشدد احتجاج، سرکاری بسیں نذر آتش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3