
بھارت: 'شہریت قانون' کے خلاف مظاہروں میں شدت، جامعات میں بھی احتجاج
جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی میں اتوار کو پولیس کی کارروائی کے بعد دیگر یونیورسٹیز کے طلبہ بھی احتجاج کر رہے ہیں۔ کشیدگی کے بعد دارالحکومت نئی دہلی میں ہنگامی صورتِ حال نافذ کر دی گئی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EijIl8
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EijIl8
0 Response to "بھارت: 'شہریت قانون' کے خلاف مظاہروں میں شدت، جامعات میں بھی احتجاج"
Post a Comment