-->
فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا دوسرا روز

فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا دوسرا روز

کارکن پنشن کے نظام کی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جس کے قواعد کے پیش نظر اکثر کارکن یہ محسوس کرتے ہیں کہ اب انہیں پنشن لینے کے لیے مزید کئی برس تک نہ صرف کام کرنا پڑے گا، بلکہ زیادہ کام کرنا پڑے گا۔ 

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RpllVQ

Related Posts

0 Response to "فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا دوسرا روز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3