
قازقستان: مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد گر کر تباہ
طیارے میں 95 مسافر اور عملے کے پانچ اہلکار سوار تھے۔ سول ایوی ایشن کمیٹی کے مطابق طیارہ دارالحکومت نور سلطان جا رہا تھا کہ اڑان بھرتے ہی توازن برقرار نہ رکھ سکا اور قریب واقع عمارت سے ٹکرا گیا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZpUxqu
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZpUxqu
0 Response to "قازقستان: مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد گر کر تباہ"
Post a Comment