-->
متنازعہ شہریت ترمیمی بل راجیہ سبھا سے بھی منظور

متنازعہ شہریت ترمیمی بل راجیہ سبھا سے بھی منظور

اس بل میں پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے مبینہ طور پر مذہب کی بنیاد پر ستائے جانے کے بعد بھارت آنے والے غیر مسلموں کو شہریت دی جائے گی۔ اس میں مسلمانوں کو شامل نہیں کیا گیا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LHaMda

Related Posts

0 Response to "متنازعہ شہریت ترمیمی بل راجیہ سبھا سے بھی منظور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3