-->
آئندہ صدارتی انتخاب کیلئے اُمیدواروں کی انتخابی مہم میں تیزی

آئندہ صدارتی انتخاب کیلئے اُمیدواروں کی انتخابی مہم میں تیزی

ڈیموکریٹک پارٹی کو متفقہ امیدوار کے انتخاب کیلئے سخت مقابلے کا سامنا ہوگا۔ یہ مقابلہ صدر ٹرمپ کے خلاف ایک مضبوط امیدوار کا انتخاب کرنے والے اعتدال پسندوں اور لبرلز کے درمیان ہوگا، جو اقتصادی اصلاحات اور سماجی تبدیلی کے خواہشمند ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PCZucx

Related Posts

0 Response to "آئندہ صدارتی انتخاب کیلئے اُمیدواروں کی انتخابی مہم میں تیزی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3