انضمام الحق کہتے ہیں کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر راشد خان کو سلیکشن کمیٹی کی مخالفت کے باوجود انہوں نے ٹیم میں شامل کیا۔ دوران پریکٹس راشد سے کہا کہ اگر مجھے آؤٹ کردو تو تمہیں ٹیم میں شامل کر لوں گا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Pp604Y
0 Response to "'مجھے آؤٹ کر دو ٹیم میں شامل کر لوں گا'"
Post a Comment