
بھارت: جموں و کشمیر کے عوام کو خصوصی مراعات دینے کی خبروں کی تردید
آئینِ ہند کی دفعہ 371 کے تحت مقامی باشندوں کو روزگار، تعلیم اور اراضی پر مالکانہ حقوق اور بعض دیگر حقوق کی بھی ضمانت دی گئی ہے۔ بھارتی وزارتِ داخلہ نے جمّوں و کشمیر میں دفعہ 371 کے اطلاق کی رپورٹس کو گمراہ کُن قرار دیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rRjWNA
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rRjWNA
0 Response to "بھارت: جموں و کشمیر کے عوام کو خصوصی مراعات دینے کی خبروں کی تردید"
Post a Comment