-->
برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ اسپتال میں داخل

برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ اسپتال میں داخل

برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق پرنس فلپ کو  شاہی ڈاکٹر کے مشورے پر معمول کے معائنے کیلئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں وہ چند روز تک قیام کریں  گے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZewomW

Related Posts

0 Response to "برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ اسپتال میں داخل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3