
پی ایس ایل فائیو: کون کہاں سے کھیلے گا؟
کوئٹہ گلیڈی ایٹر اب کی بار بھی قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پر بھروسا کرے گی جو فرنچائز کی قیادت کریں گے۔ محمد حسنین، آسٹریلیا کے شین واٹسن بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، عمر اکمل اور نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہمراہ ہوں گے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35JNJGi
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35JNJGi
0 Response to "پی ایس ایل فائیو: کون کہاں سے کھیلے گا؟"
Post a Comment