
سعودی عرب: مرد، عورت کے لیے علیحدہ دروازے بنانے کی پابندی ختم
سعودی عرب میں ہوٹلوں، ریستورانوں اور کیفے وغیرہ پر دہائیوں سے غیر شادی شدہ اور انجان مردوں و خواتین کے لیے الگ الگ دروازے بنانے کی پابندی عائد تھی جس کا مقصد نوجوانوں پر نظر رکھنا بھی تھا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/354Q2DX
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/354Q2DX
0 Response to "سعودی عرب: مرد، عورت کے لیے علیحدہ دروازے بنانے کی پابندی ختم"
Post a Comment