
واشنگٹن اور کابل افغانستان سے چار ہزار فوجیوں کے انخلا پر متفق؟
رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ افغانستان سے 4000 ہزار فوجیوں کے انخلا کا اعلان کر سکتی ہے۔ افغان صدارتی محل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل مارک ملی کے حالیہ دورے میں واشنگٹن اور کابل نے فوجیوں کے انخلا پر اتفاق کیا تھا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YR7OIv
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YR7OIv
0 Response to "واشنگٹن اور کابل افغانستان سے چار ہزار فوجیوں کے انخلا پر متفق؟"
Post a Comment