-->
بغداد: وزیر اعظم کے مستعفیٰ ہونے کے اعلان کے باوجود ہنگامہ آرائی جاری

بغداد: وزیر اعظم کے مستعفیٰ ہونے کے اعلان کے باوجود ہنگامہ آرائی جاری

جمعے کے دن عبدالمہدی کا اعلان ایسے میں سامنے آیا جب عراق کے چوٹی کے شیعہ عالم دین نے ملک کی قیادت میں تبدیلی کا مطالبہ کیا۔ یکم اکتوبر کو حکومت مخالف احتجاج کے آغاز سے اب تک کم از کم 400 افراد ہلاک جب کہ سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2P2i6Rl

Related Posts

0 Response to "بغداد: وزیر اعظم کے مستعفیٰ ہونے کے اعلان کے باوجود ہنگامہ آرائی جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3