
ورجینیا: 63 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں
ورجینیا پولیس کے مطابق حادثہ اتوار کی صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ہیمپٹن کے قریب سخت سردی کے باعث سڑک پر جمی برف کی تہہ کے سبب پیش آیا۔ تمام گاڑیاں ہائی وے پر مغرب کی سمت جا رہی تھیں اور کیمپ پیری کے ایگزٹ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34Rub1D
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34Rub1D
0 Response to "ورجینیا: 63 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں"
Post a Comment