-->
دو لاکھ 35 ہزار افراد نے ادلب سے نقل مکانی کی: اقوام متحدہ

دو لاکھ 35 ہزار افراد نے ادلب سے نقل مکانی کی: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شامی اور روسی افواج کی بمباری نے اس علاقے میں مزید تباہی مچائی ہے۔ ادلب کا جنوبی علاقہ مارت النعمان مکمل طور پر خالی ہو چکا ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39gtdzA

Related Posts

0 Response to "دو لاکھ 35 ہزار افراد نے ادلب سے نقل مکانی کی: اقوام متحدہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3