-->
سال 2019، بھارت میں بڑے فیصلوں کے لحاظ سے کیسا رہا؟

سال 2019، بھارت میں بڑے فیصلوں کے لحاظ سے کیسا رہا؟

سال 2019 میں بھارت میں بی جے پی کی حکومت دوسری مدت کے لئے قائم ہوئی،بھارتی آئین میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی، بابری مسجد کے لئے ایک الگ قطعہ الاٹ کرنے کا حکم دیا گیا، جبکہ بھارتی شہریت کے قانون میں تبدیلیوں کاقانون پیش کیا گیا۔ جائزہ لے رہی ہیں رتول جوشی اپنی ویڈیو رپورٹ میں

from ٹی وی - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2t0snGE

Related Posts

0 Response to "سال 2019، بھارت میں بڑے فیصلوں کے لحاظ سے کیسا رہا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3