
’امریکہ کرد ملیشیا کو شامی سرحد کے علاقے سے نکالنے کا عہد پورا نہیں کر رہا‘
ادھر، امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ ترکی کو یہ بتانے کیلئے ایک واضح پیغام بھیجنے کی ضرورت ہے کہ ’’ہمارے لیے، یہ بات قابل قبول نہیں‘‘ کہ شام میں ہمارے اتحادیوں کے خلاف حملے جاری رہیں۔ بقول سینیٹر وان ہولن، ’’ ایسے عمل سے دولت اسلامیہ میں نئی جان پڑ جائے گی‘‘
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32sI2KT
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32sI2KT
0 Response to "’امریکہ کرد ملیشیا کو شامی سرحد کے علاقے سے نکالنے کا عہد پورا نہیں کر رہا‘"
Post a Comment