
صدر ٹرمپ کا مواخذہ: ’’بل ٹیلر صاحب، آپ نے جو سنا وہ نہیں ہوا‘‘
سماعت کے دوران، سفیر ولیم ٹیلر کا کہنا تھا، ’’مجھے معلوم ہوا کہ یوکرین کے بارے میں امریکی خارجہ پالیسی کا انتظام مبہم اور غیر معمولی ہے۔ خارجہ پالیسی پر عملدرآمد کیلئے دو چینل بنائے گئے۔ ایک معمول کے مطابق اور دوسرا غیر معمولی۔‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CMDjZO
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CMDjZO
0 Response to "صدر ٹرمپ کا مواخذہ: ’’بل ٹیلر صاحب، آپ نے جو سنا وہ نہیں ہوا‘‘"
Post a Comment