
سری لنکا: راجا پکسا کو صدارتی انتخابات میں برتری حاصل
ملک بھر میں ہفتے کو لاکھوں افراد نے نئے صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے تھے۔ رواں سال اپریل میں ایسٹرکے موقع پر ملک کے گرجاگھروں اور ہوٹلوں میں بم حملوں کے بعد ہونے والے یہ ملک کے پہلے انتخابات ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XnNyxy
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XnNyxy
0 Response to "سری لنکا: راجا پکسا کو صدارتی انتخابات میں برتری حاصل"
Post a Comment