
شام سے امریکی فوج کا انخلا، روس نے ہیلی کاپٹر بیس بنانا شروع کر دیا
شمالی مشرقی شہر القامشلی میں بیس بنانا شروع کیا گیا ہے۔ نئے بیس کی حفاظت کے لیے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم کی تنصیب کی گئی ہے جبکہ تین ہیلی کاپٹر بھی نگرانی پر مامور ہیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CITDuJ
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CITDuJ
0 Response to "شام سے امریکی فوج کا انخلا، روس نے ہیلی کاپٹر بیس بنانا شروع کر دیا"
Post a Comment