
کابل: انتخابی دھاندلی کا الزام، عبداللہ کے حامیوں کی بڑی ریلی
دھاندلی اور تکنیکی مسائل سے متعلق الزامات کے نتیجے میں ارادے کے باوجود الیکشن کمشن بار بار ابتدائی نتائج کے اعلان کو مؤخر کرتا آیا ہے، جب کہ صدارتی انتخابات 28 ستمبر کو منعقد ہوئے تھے۔ اگر کوئی بھی امیدوار 50 فی صد سے کم ووٹ لیتا ہے، تو ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ ناگزیر ہو گا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OAuTfb
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OAuTfb
0 Response to "کابل: انتخابی دھاندلی کا الزام، عبداللہ کے حامیوں کی بڑی ریلی"
Post a Comment