دورے کا مقصد داعش کے خلاف لڑائی میں امریکی اتحادیوں کی یقین دہانی کرانا ہے۔ گذشتہ ماہ ٹرمپ کی جانب سے فوجی انخلا کے حکم نامے کے بعد ترک فوج کے حملوں میں شامی کردوں کو کافی نقصان پہنچا تھا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QL59xP
0 Response to "عراق: پینس کا کرد علاقے کا دورہ، امریکی فوج سے ملاقات"
0 Response to "عراق: پینس کا کرد علاقے کا دورہ، امریکی فوج سے ملاقات"
Post a Comment