
’شام میں داعش کے خلاف جنگ جاری رہے گی‘
امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے ایک جہادی سوچ کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں؛ اور یوں، ہم نے لاکھوں لوگوں کو ایک ایسی دہشت سے بچا لیا جس کا دنیا کو کبھی سابقہ نہیں پڑا تھا۔ انہوں نے کہا کہ استحکام اور بحالی کی کوششوں کے ساتھ، ہمارا اچھا کام مسلسل جاری ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NOv5a0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NOv5a0
0 Response to "’شام میں داعش کے خلاف جنگ جاری رہے گی‘"
Post a Comment