پولیس اور سول ڈیفنس حکام کا کہنا ہے کہ مظاہرین کے ایرانی قونصلیٹ کے قریب پہنچنے سے قبل عملہ باہر نکل چکا تھا جب کہ مقامی میڈیا کے مطابق انتظامیہ نے واقعے کے بعد علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rwOnYZ
0 Response to "عراق میں مظاہرین نے ایرانی قونصلیٹ کو آگ لگا دی"
0 Response to "عراق میں مظاہرین نے ایرانی قونصلیٹ کو آگ لگا دی"
Post a Comment