
مصر: عیسائی خاتون کا اسلامی قوانین کے تحت وراثتی تقسیم ماننے سے انکار
ہدیٰ نصراللہ نے کہا ہے کہ مصر میں رائج وراثت کے اسلامی قوانین سے کئی عیسائی مرد بھی فائدہ اٹھاتے ہیں۔ ان کا مؤقف یہ ہوتا ہے کہ ملکی قوانین کے مقابلے میں ہم کچھ نہیں کر سکتے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OdQqZE
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OdQqZE
0 Response to "مصر: عیسائی خاتون کا اسلامی قوانین کے تحت وراثتی تقسیم ماننے سے انکار"
Post a Comment