
اس کیس میں جج ہوتا تو بابری مسجد دوبارہ تعمیر کرنے کا حکم دیتا، جسٹس گنگولی
جسٹس گنگولی نے سوال کیا کہ اگر بابری مسجد مسمار نہ کی جاتی اور وہ موجود ہوتی اور ہندو سپریم کورٹ میں مقدمہ لے کر جاتے کہ اس جگہ رام بھگوان کی پیدائش ہوئی تھی تو کیا بھارتی سپریم کورٹ بابری مسجد کو مسمار کرنے کا حکم دیتی؟
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36Zsi5p
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36Zsi5p
0 Response to "اس کیس میں جج ہوتا تو بابری مسجد دوبارہ تعمیر کرنے کا حکم دیتا، جسٹس گنگولی"
Post a Comment