
ایران جوہری معاہدے کی ایک اور شق سے دستبردار
بدھ سے ایران کے زیر زمین فردو جوہری پلانٹ میں نصب ایک ہزار سے زائد سینٹر فیوجز کو یورینیم کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ صدر حسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے پابندیاں نہ ہٹائیں تو ایران جوہری معاہدے کی مزید خلاف ورزیاں کرے گا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PSU5yy
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PSU5yy
0 Response to "ایران جوہری معاہدے کی ایک اور شق سے دستبردار"
Post a Comment