
ایران کا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ؟
ایران کی جوہری تنصیب فردو شیعہ فرقے کے مقدس شہر قم کی قریبی پہاڑیوں میں قائم ہے۔ معاہدے کے تحت ایران کو یہاں موجود سنٹری فیوجز میں یورینیم کی افزودگی کے علاوہ دیگر استعمال کا پابند بنایا گیا تھا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36H7Ar5
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36H7Ar5
0 Response to "ایران کا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ؟"
Post a Comment