
شام کی ہولناک لڑائی میں بچے سب سے زیادہ متاثر
شمال مغربی شام کے ادلب گورنریٹ میں بدھ کے روز ایک گنجان آباد کیمپ میں میزائل حملوں کے دوران کم سے کم 12 افراد کی ہلاکت ہوئی، جن میں بچے بھی شامل تھے۔ اس حملے سے قریب واقع ایک ہسپتال کو بھی نقصان پہنچا اور انسانی بھلائی کے چار فعال کارکن زخمی ہو گئے
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35um783
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35um783
0 Response to "شام کی ہولناک لڑائی میں بچے سب سے زیادہ متاثر"
Post a Comment