
بھارتی حکومت کا کشمیر کے حالات معمول پر آنے کا دعویٰ
راجیہ سبھا میں کشمیر کی صورتِ حال پر رپورٹ پیش کرتے ہوئے بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ نے الزام عائد کیا کہ پاکستان جموں و کشمیر کے حالات خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ لہذٰا وہاں سیکیورٹی سخت رکھی گئی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/345kOMv
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/345kOMv
0 Response to "بھارتی حکومت کا کشمیر کے حالات معمول پر آنے کا دعویٰ"
Post a Comment