
ٹرمپ مواخذہ: 'یوکرین کی حکومت کو کہا گیا انہیں تحقیقات کرنی ہوں گی'
یوکرین میں تعینات امریکی سفارت کار نے اقرار کیا ہے کہ یہ مکمل طور پر واضح تھا کہ یوکرین کو امریکی امداد تب تک جاری نہیں کی جائے گی جب تک یوکرین سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات کا آغاز نہیں کرتا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ci2uDs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ci2uDs
0 Response to "ٹرمپ مواخذہ: 'یوکرین کی حکومت کو کہا گیا انہیں تحقیقات کرنی ہوں گی'"
Post a Comment