-->
عراق میں مظاہرین کا ایرانی قونصل خانے پر حملہ

عراق میں مظاہرین کا ایرانی قونصل خانے پر حملہ

مظاہرین نے قونصل خانے سے ایران کا پرچم اتار کر عراق کا جھنڈا لہرایا۔ وزیر اعظم نے مظاہرین سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ایک ماہ میں احتجاج کے دوران 250 افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nb9Yyq

0 Response to "عراق میں مظاہرین کا ایرانی قونصل خانے پر حملہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3