
ہانگ کانگ میں مظاہروں کے بعد چینی فوجی سڑکوں کی صفائی کرنے آ گئے
پانچ مہینوں سے جاری ان مظاہروں کے باعث کئی افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونے سے ہانگ کانگ کو بڑے پیمانے پر اقتصادی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور سب سے زیادہ نقصان سیاحت کے شعبے کو پہنچا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rR5S6n
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rR5S6n
0 Response to "ہانگ کانگ میں مظاہروں کے بعد چینی فوجی سڑکوں کی صفائی کرنے آ گئے"
Post a Comment