
ہلمند: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک اعلیٰ افغان کمانڈر ہلاک
پولیس کے صوبائی ترجمان نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ صحافیوں کے ایک گروپ کے ہمراہ فوج کے سرحدی دستے کے کمانڈر، جنرل ظاہر گل مُقبل کشیدگی کے شکار ضلع مارجا جا رہے تھے، جب سڑک کنارے نصب کیا گیا بم پھٹا جس سے قافلہ اس کی زد میں آیا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2q5Ad0q
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2q5Ad0q
0 Response to "ہلمند: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک اعلیٰ افغان کمانڈر ہلاک"
Post a Comment