
کیا امریکہ اور طالبان کے مذاکرات دوبارہ شروع ہو رہے ہیں؟
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ايک ٹوئٹ کے ذريعے يہ تاثر ديا ہے کہ طالبان سے قيديوں کا تبادلہ، افغانستان ميں جنگ بندی کا نقطہ آغاز ہو سکتا ہے۔ البتہ افغان حکومت طالبان کی دھڑے بندی اور قیادت کے فقدان پر سوالات اٹھا رہی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KUtrld
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KUtrld
0 Response to "کیا امریکہ اور طالبان کے مذاکرات دوبارہ شروع ہو رہے ہیں؟"
Post a Comment