
اسرائیل اور جہاد اسلامی میں دو روزہ لڑائی کے بعد فائر بندی
فائر بندی سے قبل اسرائیل اور جہاد اسلامی کے درمیان دو روز تک شدید لڑائی جاری رہی۔ یہ لڑائی منگل کے روز اسرائیل کی جانب سے جہاد اسلامی کے ایک سینئر لیڈر کو ہلاک کیے جانے کے بعد شروع ہوئی۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rNMI1e
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rNMI1e
0 Response to "اسرائیل اور جہاد اسلامی میں دو روزہ لڑائی کے بعد فائر بندی"
Post a Comment