
بھارت افغانستان میں اپنا تعمیری کردار جاری رکھے: امریکہ
'ہڈسن انسٹی ٹیوٹ' میں خطاب کرتے ہوئے، نینسی جیکسن نے کہا ہے کہ ''ہم ان کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے جن کی مدد سے افغانستان میں قابلِ تحسین اور دیرپا نتائج حاصل کیے جا سکیں، جس سے ہماری سرمایہ کاری کا تحفظ ہو جو ہم افغانستان کے بہتر مستقبل کے لیے انجام دیتے آئے ہیں''۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34dgbQz
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34dgbQz
0 Response to "بھارت افغانستان میں اپنا تعمیری کردار جاری رکھے: امریکہ"
Post a Comment