-->
ایران: 5.9 شدت کا زلزلہ، کم از کم پانچ ہلاک 300 زخمی

ایران: 5.9 شدت کا زلزلہ، کم از کم پانچ ہلاک 300 زخمی

ٹیلی ویژن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 312 افراد زخمی ہوئے۔ تاہم، صرف 13 افراد کو اسپتال داخل کرایا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر افراد خوف و ہراس میں بھاگتے ہوئے زخمی ہوئے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2qy06WI

Related Posts

0 Response to "ایران: 5.9 شدت کا زلزلہ، کم از کم پانچ ہلاک 300 زخمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3