
پی ایس ایل 2020 کے لیے 28 غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
پی سی بی کی جاری کردہ فہرست کے مطابق 7 کھلاڑیوں کا تعلق انگلینڈ سے ہے۔ 6 کھلاڑی جنوبی افریقہ کے ہیں جبکہ 5 کھلاڑی ویسٹ انڈیزسے تعلق رکھتے ہے۔ پانچویں سیزن کی سب سے بڑی دلچسپی ڈیل اسٹین ہیں جن کا تعلق جنوبی افریقہ سے ہے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2qUMPHC
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2qUMPHC
0 Response to "پی ایس ایل 2020 کے لیے 28 غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان"
Post a Comment