
بھارتی کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 100 دن مکمل
بھارت کی حکومت نے پانچ اگست کو آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کا اعلان کیا تھا جس کے تحت کشمیر کی خصوصی ریاستی حیثیت ختم کر دی گئی تھی۔ عوامی ردِعمل کے خدشے کے پیش نظر کشمیر میں مختلف پابندیاں عائد کی گئی تھیں جو بدستور جاری ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XbqzWe
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XbqzWe
0 Response to "بھارتی کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 100 دن مکمل"
Post a Comment