
کردوں کو تنہا چھوڑ دیا گیا ہے، امریکی فیصلے پر عرب اتحادیوں کی تشویش
تجزیہ کار اسامہ الشریف کا کہنا ہے کہ ’’یقیناً علاقے میں امریکی اتحادیوں کے لیے یہ ایک سنجیدہ اور پریشان کن پیغام ہے۔ یعنی کوئی بھی صدر ٹرمپ پر اعتبار نہیں کر سکتا کہ وہ ضرورت پڑنے پر مدد کریں گے‘‘
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/321lt0v
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/321lt0v
0 Response to "کردوں کو تنہا چھوڑ دیا گیا ہے، امریکی فیصلے پر عرب اتحادیوں کی تشویش"
Post a Comment