-->
عراق: حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں میں نو افراد ہلاک، کرفیو نافذ

عراق: حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں میں نو افراد ہلاک، کرفیو نافذ

عراق کے وزیر اعظم عبدالمہدی نے مزید مظاہروں کے پیش نظر بغداد میں کرفیو لگانے کا حکم دیا ہے۔ ناصریہ اور نجف شہر میں پہلے سے ہی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2nRg39v

0 Response to "عراق: حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں میں نو افراد ہلاک، کرفیو نافذ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3