-->
شام: جنگ بندی پر عمل درآمد، شکوک و شبہات کا اظہار

شام: جنگ بندی پر عمل درآمد، شکوک و شبہات کا اظہار

جمعے کے دن سلانی پینار کے قصبے میں دھوئیں کے بادل اٹھتے نظر آئے، جب کہ دھماکوں اور گولیاں چلنے کی آوازیں سنائی دیتی رہیں، جب کہ ایک روز قبل ترکی اور امریکہ نے ترکی کی جانب سے کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی پانچ دن تک روکنے کے سمجھوتے پر اتفاق کیا تھا۔ ترکی کردوں کو دہشت گرد قرار دیتا ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2P1cGbg

0 Response to "شام: جنگ بندی پر عمل درآمد، شکوک و شبہات کا اظہار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3