
گنگولی نے بھارتی کرکٹ کی تقدیر بدل دی، شعیب اختر
شعیب اختر نے کہا کہ انہیں 1997-98 سے قبل کبھی بھی یہ محسوس نہیں ہوا کہ بھارت پاکستان کو ہرا سکتا ہے، کیونکہ بھارتی ٹیم میں حوصلہ اور صلاحیت موجود ہی نہیں تھی کہ وہ پاکستان کے خلاف فتح حاصل کر سکے۔ تاہم، گنگولی کے کپتان بننے کے بعد صورت حال یکسر تبدیل ہو گئی
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OZPlGV
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OZPlGV
0 Response to "گنگولی نے بھارتی کرکٹ کی تقدیر بدل دی، شعیب اختر"
Post a Comment