-->
مظفرآباد: لبریشن فرنٹ کا ایل او سی کے قریب احتجاجی دھرنا ختم

مظفرآباد: لبریشن فرنٹ کا ایل او سی کے قریب احتجاجی دھرنا ختم

اقوام متحدہ کے مبصرین سے مذاکرات میں جےکے ایل ایف کے عہدیداروں کے علاؤہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر بھی شامل تھے، جو دھرنا ختم کروانے کے لیے دھرنے کے مقام پر پہنچے۔ دھرنے کے شرکا نے دونوں ملکوں سے علیحدگی کے حق میں نعرے لگائے

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BjeRig

Related Posts

0 Response to "مظفرآباد: لبریشن فرنٹ کا ایل او سی کے قریب احتجاجی دھرنا ختم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3