
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر باضابطہ طور پر دو حصوں میں تقسیم
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت سے متعلق دفعات کی منسوخی کے بعد ریاست کا اپنا آئین، جھنڈا اور ترانہ ختم ہو گئے ہیں۔ اب بھارتی آئین اور بھارتی پارلیمان کی طرف سے منظور ہونے والے قوانین کا ریاست جموں و کشمیر پر مکمل اور براہِ راست اطلاق ہوگا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36kC8hP
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36kC8hP
0 Response to "بھارتی زیرِ انتظام کشمیر باضابطہ طور پر دو حصوں میں تقسیم"
Post a Comment